Event Details
پرنسپل پروفیسر محمد حنیف صاحب نے پروفیسر عطاء الرحمن صاحب، گورنمنٹ سچل آرٹس و کامرس حیدرآباد اور مولانا سعد صاحب کے ہمراہ کالج میں شروع کی جانے والی انگلش لینگویج کلاس کا دورہ کیا۔پروفیسر عطاء اللہ صاحب نے پرنسپل پروفیسر محمد حنیف اور پروفیسر زہیب شیخ کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ جو طلباء شہر کے مختلف انگلش لینگویج سینٹر میں ہزاروں روپے فیس دیے کر سیکھتے ہیں وہ لینگویج ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد میں بغیر فیس کے سیکھایا جا رہا ہے
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil