Address
Street No. 11, Unit # 11 Latifabad Sindh 71500
Email Us
gdcl.pg11@gmail.com
Call Us
(022) 9260032

یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد میں منعقد

"پرنسپل پروفیسر محمد حنیف کی خصوصی ہدایت پر گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی خصوصی تقریب" لطیف آباد: گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک خصوصی اسمبلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پروفیسرز اور طلباء نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ تقریب کے اختتام پر اساتذہ اور طلباء نے ایک ریلی بھی نکالی، جس میں کشمیر کی آزادی اور حقِ خودارادیت کے حق میں نعرے بلند کیے گئے۔ 4/Feb2025

Get In Touch

Street No. 11, Unit # 11 Latifabad Sindh 71500

(022) 9260032

gdcl.pg11@gmail.com

Newsletter

Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!

© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil