Event Details
29/Nov/24 محترم ڈائیریکٹر کالجز حیدرآباد ریجن پروفیسر ڈاکٹر ناصر اقبال سے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد نمبر گیارہ پروفیسر محمد حنیف کی ملاقات ہمراہ پروفیسر بھوج راج لوہانہ۔ ملاقات میں ڈائیریکٹر صاحب کو مبارکباد پیش کی اور اکیڈمک سیشن سے متعلق آگاہ کیا گیا، علاؤہ دیگر امور بھی زیر بحث آئے-ڈائیریکٹر صاحب نے پرنسپل صاحب کی کوششوں اور کاوشوں کو سراہا اور خاص طور پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج میں پہلی پوزیشن ،گروپ پری کمپیوٹر سائنس میں چوتھی اور چھٹی پوزیشن حاصل کرنے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔ رپورٹ :میڈیا کمیٹی
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil