Event Details
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے تحت 2024 سالانہ امتحانات برائے بارہویں جماعت میں گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد نمبر گیارہ کے طالبِ علم کی اول پوزیشن (پری انجینئرنگ) چوتھی اور چھٹی پوزیشن (پری کمپیوٹر سائنس) میں حاصل کرنے کی تاریخ ساز خوشی کے موقعے پر کالج کے مختلف شعبوں اور کمیٹیز نے پرنسپل محمد حنیف صاحب کو پھولوں کے ہار پہنائے اور انکی قائدانہ صلاحیتوں پر انکی حوصلہ افزائی کی اور انکے کردار کو سراہا، جوابا" پرنسپل صاحب نے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور شاندار الفاظ میں تعریفی کلمات ادا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مٹھائ کھلا کر خوشی کا اظہار بھرپور انداز سے کیا
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil