Event Details
گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج اینڈ پی جی سینٹر میں شجرکاری مہم کا انعقاد۔ کالج میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور سرسبز و شاداب ماحول کی ترویج تھا۔ اس موقع پر کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور حصہ لیا اور کالج کے احاطے میں پودے لگائے۔ مہم میں شریک طلبہ نے کہا کہ درخت انسان کی زندگی کے لیے نہایت اہم ہیں اور ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ماحول دینا چاہیے۔ 19 March 2025
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil