Event Details
چیف ڈاریکٹر فریکل ایجوکیشن عقیل احمد صاحب کو کراچی فزیکل کالج کا پرنسپل بننے پر گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد میں پروقار گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر لطیف آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عقیل احمد کو کراچی فزیکل کالج کا نیا پرنسپل بننے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ تقریب میں کالج کے پروفیسرز، اساتذہ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسرز نے عقیل احمد کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کیے، جبکہ شرکاء نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقی عطا فرمائے۔
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil