Address
Street No. 11, Unit # 11 Latifabad Sindh 71500
Email Us
gdcl.pg11@gmail.com
Call Us
(022) 9260032

"جناب محمد حنیف صاحب کی ریٹائرمنٹ — خدمات کا اعتراف اور نیک تمناؤں کا اظہار"

آج کالج کے پرنسپل اور شعبہ کیمسٹری کے سینئر پروفیسر، جناب محمد حنیف صاحب اپنی مدتِ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے۔ انہوں نے اپنے دورِ ملازمت میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے، نظم و ضبط قائم رکھنے اور کالج کی ترقی کے لیے متعدد مثالی اقدامات کیے۔ طلبہ، اساتذہ اور انتظامیہ کی جانب سے ان کی مخلصانہ خدمات کو سراہا گیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و عافیت کے ساتھ خوش و خرم رکھے اور ان کی خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

Get In Touch

Street No. 11, Unit # 11 Latifabad Sindh 71500

(022) 9260032

gdcl.pg11@gmail.com

Newsletter

Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!

© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil