Event Details
آج کا دن گورنمنٹ ڈگری کالج اینڈ پوسٹ گریجویٹ سینٹر کے لیے ایک خوشی کا لمحہ رہا، جب ہر دلعزیز شخصیت پروفیسر محبوب صاحب نے کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے اپنا چارج سنبھالنے پر سینیئر پروفیسرز اور کالج کے دیگر اساتذہ نے پھولوں کے گلدستے، ہار اور کیک پیش کر کے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ کالج کے ساتھ ساتھ دوسرے اداروں سے آئے ہوئے معزز اساتذہ و دوستوں نے بھی اپنی حاضری سے اس لمحے کو یادگار بنا دیا اور دل سے دعائیں دیں۔ سب نے امید ظاہر کی کہ پروفیسر محبوب صاحب اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے ادارے کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
Exciting news from Govt: Degree College & PGC! Join us for the upcoming Annual Fest, featuring fun activities, workshops, and performances ! Don’t miss out!
© Govt: Degree College & PGC. All Rights Reserved. Designed & Developed by Usman Muzammil